Islamic sms
خوشحالی لانے والی سات چیزیں
1. قرآن پاک کی تلاوت
2. نماز کی پابندی
3. اللہ کاشکر ادا کرنا
4. مجبوروں کی مدد
5. گناھوں سے سچی توبہ
6. عزیزوں سے اچھاسلوک
7. صبح کے وقت سورۂ یاسین اور رات کو سورۂ واقعہ کی تلاوت
{اچھی بات کو پھیلانابھی صدقہ جاریہ ھے